ملتان: سکولوں پر چھاپے‘ 15اساتذہ ڈیوٹی سے غائب‘ نوٹس روانہ
ملتان(نیوز رپورٹر) ڈی ای او سکینڈری ملتان سعید احمد لنگڑیال نے سکولوں پر چھاپہ مارا 15اساتذہ ڈیوٹی سے غائب پائے گئے ڈی ای او سعید احمد لنگڑیال نے تین سکولوں کا دوہ کیا جہاں 15 اساتذہ غیر پائے گئے جن کو اسی وقت شوکاز جاری کرتے ہوئے آج جواب طلب کرلیا گیا، بعدازں ان سکولوں کا مکمل دورہ کیا گیا تاہم باقی امور دوست اور مقررہ ایس او پیز کے مطابق پائے گئے انہوں نے کہا کہ سی ای او کی ہدایت پر مارننگ اسمبلی میں سکولوں کو چیک کیا جائے گا، یہ تاثر غلط ہے کہ آفیسر تعلیمی افسروں کے(بقیہ نمبر44صفحہ12پر)
اجلاس میں ہوں گے اس لئے تاخیر سے سکول جائیں اب اساتذہ کوبروقت سکول میں حاضری دینا ہوگی موسم کی شدت ختم ہوچکی ہے اس لئے وقت کی پابندی لازم بنائیں۔
چھاپے