ترنڈہ سوائے خان‘ نوجوان قتل‘لاش برآمد‘ نامعلوم ملزموں کیخلاف کارروائی شروع
رحیم یارخان (نمائندہ پاکستان)نہر کنارے ترنڈہ سوائے خان سے 25سالہ نوجوان کی گولیاں لگی لاش برآمدہوئی ہے‘ اطلاع پاکر پولیس نے لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی۔ تفصیل کے مطابق ترنڈہ سوائے خان کے علاقہ میں نہر کنارے لاش دیکھ کر اہل علاقہ نے پولیس کو اطلاع فراہم کردی ہے۔ متعلقہ پولیس نے موقع پر پہنچ کرلاش تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردی۔(بقیہ نمبر45صفحہ12پر)
لاش کی شناخت 25سالہ معین کے نام سے ہوئی جس کے سر اور ٹانگوں میں گولیاں لگی ہوئی ہیں۔ پولیس نے ورثاء کی مدعیت میں تحقیقات شروع کردی ہے۔
لاش