ہیپا ٹائٹس کنٹرول پروگرام کا آڈٹ کرنے کا حکم

ہیپا ٹائٹس کنٹرول پروگرام کا آڈٹ کرنے کا حکم

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے اضلاع اور تحصیل ہسپتالوں میں ہپا ٹائٹس B اور C کے کنٹرول کے لیے ہپا ٹائٹس پروگرام شروع کیا تھا حکومت نے مذکورہ کلینکس (بقیہ نمبر19صفحہ12پر)

میں ادویات کی خریداری سمیت دیگر کا آڈٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں متعلقہ انتظامیہ کو ہدایات جاری کر دی ہیں

حکم

مزید : ملتان صفحہ آخر