کماد قیمتوں میں نمایاں کمی حکومت کا کسان دوست اقدام‘ مسز شاہدہ احمد

کماد قیمتوں میں نمایاں کمی حکومت کا کسان دوست اقدام‘ مسز شاہدہ احمد

  



خانیوال(بیورونیوز) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ممبر پنجاب اسمبلی مسزشاہدہ احمد نے کہاکہ کھاد کی قیمتوں میں نمایاں کمی حکومت کا کسان دوست اقدام سے چھوٹے کسانوں کو ریلیف(بقیہ نمبر20صفحہ12پر)

اور ملکی زراعت پرمثبت اثرات مرتب ہونگے۔وہ گزشتہ روز صوبائی حلقہ 209اڈا دوپلہ معززین علاقہ کی پالیسیوں کے نتیجہ میں ملک وقوم مشکلات سے نکل آئے ہیں سال2020ترقی وخوشحالی کا سال ہے۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ مہنگائی پرکنٹرول کرنے کیلئے حکومت بھرپور اقدام کررہی ہے۔ ذخیرہ اندوز اورمافیا مصنوعی قلت پیدا کرکے بحرانی کیفیت پیدا کرنا چاہتا ہے تاہم حکومت کوعوامی مشکلات کااحساس ہے اور انہیں حل کرنے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں کھاد کی قیمت میں نمایاں کمی سے کسان خوشحال اورزراعت مضبوط ہوگی۔

مسز شاہدہ احمد

مزید : ملتان صفحہ آخر