سپیشل برانچ کی رپورٹس پر فوری عمل درآمد کا حکم
خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کی ضلعی انتظامیہ او رپولیس انتظامیہ کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ اپنے اپنے(بقیہ نمبر22صفحہ12پر)
اضلاع میں سپیشل برانچ کی رپورٹس پر من وعن عمل درآمد کروائیں اور اس سلسلہ میں کوئی بھی کوتاہی نہ برتی جائے۔