شوگر ملز انتظامیہ کو گیٹ کھولنے کا حکم
خانیوال (نمائندہ پاکستان) شوگر ملز ایسوسی ایشن نے ملک بھر کی شوگر ملز انتظامیہ کو گیٹ کھولنے کے پرمٹ کا اجراء یقینی بنانے کا حکم دیا ہے اس سلسلہ میں متعلقہ حکام کو ایسوسی ایشن کی جانب سے اگاہی بھی کر دیا گیا ہے۔
محکمہ سکولز: اساتذہ تبادلوں‘