گھاس کاٹتے مشین میں ہاتھ آنے سے خاتون شدید زخمی
مظفرگڑھ(بیورو رپورٹ‘ تحصیل رپورٹر). حھنگ روڈ خانپور بگا شیر کے قریب گھر میں گھاس کاٹتے ہوئے خاتون کا دایاں ہاتھ مشین میں آ کر مکمل طور پر کچلا گیا۔ ریسکیو ذرائع۔ ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کی ایمبولینس کا جائے حادثہ پر بروقت رسپانس(بقیہ نمبر24صفحہ12پر)
کیا فوری خاتون سمیرن زوجہ ساجد عمر 27 سال کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کر دیا گیا۔
زخمی