1122دفاتر میں جھوٹی کالز کرنیوالوں کا گھیرا تنگ‘ 6ماہ قید کا فیصلہ

1122دفاتر میں جھوٹی کالز کرنیوالوں کا گھیرا تنگ‘ 6ماہ قید کا فیصلہ

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں میں ریسکیو 1122 کے دفاتر جھوٹی کالز کرنے والے عناصر کو بے نقاب اور انکے خلاف قانونی کاروائی کا فیصلہ کیا ہے تا کہ جھوٹی کالز کا سدباب ممکن ہو سکے جھوٹی کالز کرنے والے کو 6 ماہ قید اور 50 ہزار (بقیہ نمبر9صفحہ12پر)

روپے جرمانہ کیا جائے گا اس سلسلہ میں صوبہ بھر ک ریسکیو افسران کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر