ریلوے بھرتیوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

ریلوے بھرتیوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (نیوز رپورٹر)پاکستان ریلوے کے قائم مقام چیف ایگزیکٹوآفیسر/سینئر جنرل منیجر نے ممبر قومی اسمبلی کی شکایت پر ملتان ڈویژن اور خاص طور پر راجن پور میں نئی بھرتیوں کے سلسلے میں ہونے والی مبینہ بے ضابطگیوں پر تحقیقات کے لیے چیف انجینئر مکینیکل لوکو اور چیف پرسانل آفیسر پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیدی ہے یہ کمیٹی دو ہفتوں کے اندر تحقیقات کرکے اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔
بے ضابطگیاں