کالے یرقان سے متاثرہ 50سالہ شخ ص جاں بحق

کالے یرقان سے متاثرہ 50سالہ شخ ص جاں بحق

  



رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) کالے یرقان میں مبتلا 50 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا تفصیل کے مطابق جمالدین والی کا رہائشی 50 سالہ محمد حسین کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء (بقیہ نمبر25صفحہ12پر)

نے طبی امداد کے لئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود محمد حسین جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا جبکہ 2 متاثرین جن میں یوسف آباد کی 45 سالی زرینہ بی بی اور عیسٰی کالونی کی 50 سالہ رضیہ بی بی کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

کالا یرقان

مزید : ملتان صفحہ آخر