کبیروالا‘ 20سالہ نوجوان کی زہر پی کر خود کشی

  کبیروالا‘ 20سالہ نوجوان کی زہر پی کر خود کشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال(نمائندہ پاکستان،نامہ نگار)تھانہ نواں شہر کبیروالہ کی حدود سلارواہن پل مانگان والی کے رہائشی 20سالہ محمد ناصر ولد لیاقت نے گھریلو ناراضگی پر کالا پتھر پی کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ جس کے بعد گھر میں کہرام برپا ہوگیا۔