بارکھان: ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن‘ جوابی فائرنگ سے ڈی ایس پی زخمی

  بارکھان: ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن‘ جوابی فائرنگ سے ڈی ایس پی زخمی

  



ڈیرہ غازی خان (نمائندہ خصوصی)بارکھان رکنی میں ڈاکوں کے خلاف کاروائی کے دوران پولیس پر جوابی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی بارکھان عثمان غنی زخمی ہوگئے تفصیل کے مطابق بارکھان رکنی شہر سے دو کلو میٹر کے فاصلے پر زادین کے علاقے میں پولیس کی بھاری نفری نے اشتہاریوں کے خلاف آپریشن کیا اشتہاریوں اور پولیس کی دو طرفہ فائرنگ فائرنگ کے دوران ڈی ایس پی بارکھان(بقیہ نمبر15صفحہ12پر)

عثمان غنی ڈاکووں کی فائرنگ سے زخمی جبکہ اشتہاری ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب جبکہ ڈی ایس پی عثمان غنی رکنی پرائیویٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

زخمی

مزید : ملتان صفحہ آخر