بنوں،سیکورٹی فورسز نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

بنوں،سیکورٹی فورسز نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

  



بنوں (بیورورپورٹ) سیکورٹی فورسز کی بروقت کارروائی،بنوں میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیاحساس اداروں اور پاک فوج کی مشترکہ کاروائی سے بنوں کے علاقہ بکاخیل میں بارودی مواد نصب موٹر سائیکل برآمد کرلیاموٹر سائیکل میں 5.6 کلو بارودی مواد نصب تھابارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کا ٹارگٹ بنوں کا علاقہ جانی خیل تھاواضح رہے کہ بنوں میں آج عوامی نیشنل پارٹی کا لویہ جرگہ بھی منعقد ھونا تھا حساس اداروں نے خود کش حملہ کی اطلاع ایک ہفتہ پہلے جاری کی تھی گزشتہ رات مشترکہ ٹیموں نے موٹر سائیکل میں نصب بارود ی مواد ناکارہ بنا دیا ہ

مزید : صفحہ اول