لاہور کے آسمان پر نظرآنے والاپراسرار سیاہ دائرہ،لوگ حیران پریشان رہ گئے

لاہور کے آسمان پر نظرآنے والاپراسرار سیاہ دائرہ،لوگ حیران پریشان رہ گئے
لاہور کے آسمان پر نظرآنے والاپراسرار سیاہ دائرہ،لوگ حیران پریشان رہ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے آسمان پر نظرآنے والے پراسرارسیاہ دائرے نے کچھ لوگوں کو حیران اوربہت سے لوگوں کو پریشان کردیا۔یہ دائرہ مقامی شہریوں کے ساتھ انٹرنیٹ صارفین کی توجہ کا بھی مرکز بنا رہا۔


سوشل میڈیا صارفین نے اسے ’برابادل‘ ایلین ، اور الیکٹرونک سگریٹ سے تشبیہ دی۔



باکمال کے مطابق اس کی وجہ فورٹریس کے آس پاس کسی جنریٹر کا پھٹنا ہے

تشار کہتے ہیں جب پورا شہر حقہ پینے میں مصروف ہو

ایک صارف نے بتایا کہ اس نے ایسا ہی ایک سیادہ دائرہ کچھ عرصہ قبل دبئی میں بھی دیکھا تھا۔

کئی صارفین نے اس دائرے کے ساتھ موجودمعروف ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو ‘کی جانب توجہ مبذول کروائی اور تبصرہ کیا کہ ہوسکتا ہے کہ یہ (ایلین)میرے پاس تم ہو کی آخری قسط دیکھنے آئے ہوں۔


اس بارے میں یہ خیال بھی کیاجاتا ہے کہ یہ کوئی پرینگ ہے۔کیونکہ اس طرح کے سیاہ دائرے دنیا کے مختلف مقامات پر مختلف اوقات میں دیکھے جاتے ہیں۔اور بعض اوقات یہ ایک معمولی دھماکے یا آتش بازی کے کسی مظاہرے کی وجہ سے بھی بن جاتے ہیں۔