سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی؟ پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی؟ پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی؟ پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق کراچی، حیدر آباد، ملتان، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 90 ہزار 150 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت میں 128 روپے کی کمی ہوئی ہے اور یہ 77 ہزار 390 روپے کا ہوگیا ہے۔

مزید : بزنس