سابق سیکرٹری اطلاعات بلال بٹ کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج ہو گی
لاہور(پ ر) سابق سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب بلال احمد بٹ کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی آج بروز ہفتہ بعد ازنماز عصر سوا چار بجے جامع مسجد جی او آر ون میں ہو گی۔
قرآن خوانی
