پیش امام سیدعبدالرقیب شا ہ کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں 

پیش امام سیدعبدالرقیب شا ہ کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)جامع مسجد ہیڈکوارٹر ہسپتال بٹ خیلہ کے پیش امام سیدعبدالرقیب شا ہ کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ افضل شاہ اورعارف شاہ کی والدہ تھی۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔