ممتاز قا نون دان خوشد ل خان ایڈو کیٹ پا کستان بار کو نسل کے نائب چیئر مین منتخب
پبی (نما ئندہ پاکستان) ممتاز قا نون دان خوشد ل خان ایڈو کیٹ پا کستان بار کو نسل کا نائب چیئر مین منتخب ہو ئے تفصیلات کے مطابق ممبر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا صوبائی سینئر نائب صدر عوامی نیشنل پارٹی اور ممبر پاکستان بار کونسل خوشدل خان ایڈوکیٹ پاکستان بار کونسل کے نائب چیئرمین، اللہ تعالٰی کے فضل سے منتخب ہوگئے ہیں وکلاء برادری نے خوشد ل خان ایڈوکیٹ کو پا کستان بار کو نسل کے نائب صدر منتخب ہو نے پر مبارکباد پیش کی ہے