صوابی،کار اور رکشہ میں تصادم  3 خواتین سمیت 6 زخمی

صوابی،کار اور رکشہ میں تصادم  3 خواتین سمیت 6 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
صوابی(بیورورپورٹ) صوابی جہانگیرہ روڈ پر موضع مانکی کے قریب موٹر کار اور رکشے کے مابین تصادم کے نتیجے میں تین خواتین سمیت چھ افراد شدید زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز موضع مانکی میں ایک تیز رفتار رکشہ اور موٹر کار کے مابین تصادم ہوا جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار 65سالہ زمرد، چالیس سالہ سید خان، پچیس سالہ عنصر اور تین خواتین شدید زخمی ہو گئے۔ تمام مجروحین کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ریسکیو1122کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد باچا خان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور منتقل کر