گلوکار شفقت علی خان کا نیا گیت عوام میں بے حد مقبول

گلوکار شفقت علی خان کا نیا گیت عوام میں بے حد مقبول

  

لاہور(فلم رپورٹر) دنیا بھرمیں صف اول کے کلاسیکل گلوکار استاد شفقت علی خاں کے نئے ویڈیو گانے "اگرمجھ سے محبت ہے کو چند منٹوں میں ایک ملین سے سے زائد موسیقی اوران کے چاہنے والوں نے دیکھ لیا،  شفقت علی خاں کو دنیا بھر میں معروف پاکستانی کلاسیکل گائیک تسلیم کیا جاتا ہے۔

 اوراس بات کا بھی اعتراف کیا جاتا ہے کہ ان جیسا گائیک صدیوں میں ایک بارپید ہوتا ہے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ استاد شفقت علی خاں نے اپنا نیا گیت مقبول ترین بھارتی کمپنی صوفی سکورکے لئے ریکارڈ کروایا تھا۔

مزید :

کلچر -