وقف املاک کے اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹرسمیت8ملازمین معطل

وقف املاک کے اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹرسمیت8ملازمین معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر)متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر عامر احمد کی کی منظوری کے بعد ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن روشانہ فواد نے پراپرٹی برانچ میں تعینات اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹرحسن امتیاز، اسسٹنٹ نعمان جاوید،اسسٹنٹ ریحان اسلم،سٹینو ٹائپسٹ اظہر شجاعت،یو ڈی سی فیصل شہزاد،ایل ڈی سی راشد عثمان،ایل ڈی سی بلال ناگی  اورنائب قاصد ملک ارشد کو احکامات جاری ہونے تک فوری طور پر معطل کردیا ہے۔مذکورہ بالا اہلکاروں پر مختلف قسم کے چارجز تھے۔