نائب صد ر ہال روڈ وکیل احمد  کی سالگرہ کی تقریب

نائب صد ر ہال روڈ وکیل احمد  کی سالگرہ کی تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر) ہال روڈ کے سینئر نائب صدر حاجی نواز پپو کی طرف سے نائب صدر ہال روڈ وکیل احمد وکی کی سالگرہ پر شاندار عشائیہ دیا گیا۔ تقریب میں ہال روڈ کے تاجر قائدین، تاجر تنظیموں کے عہدیدار، دوست احباب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب میں شرکا نے ملک وکیل احمد وکیل کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ تقریب میں حاجی محمد حنیف، واصف سراج، ظفر اقبال، اعظم حنیف، جبران علی نواز، علی اکبر، فضل میمن، عمران میمن، حاجی طاہر، شیخ بلال، مرزا رضا، حاجی شہباز، حسن کیٹی، طارق شاہ، رانا سعید، ملک فرخ، محمد رئیس، محمد ایوب و دیگر نے شرکت کی۔
، صفدر گجر، محمد سلیم، ارشد صمد، محمد اعجاز، محمد اصغر، شاہد وسیم، علی رضا، محمد یسین ودیگر حلقہ احباب شریک ہوئے