ڈاکٹر ید اللہ اور ڈاکٹر اسد اللہ  کی والدہ بلقیس بیگم کی رسم چہلم

   ڈاکٹر ید اللہ اور ڈاکٹر اسد اللہ  کی والدہ بلقیس بیگم کی رسم چہلم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام پنجاب کے ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر ید اللہ اور ڈاکٹر اسد اللہ کی والدہ بلقیس بیگم کی رسم چہلم ان کی رہائش گا ہ مکان نمبر99 نرگس بلاک اقبا ٹاؤن میں آج ادا کی جائے گی۔ان کا نتقال گزشتہ برس چودہ دسمبر کو حرکت قلب بند ہونے سے ہوا تھا۔ان کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی بعد از نماز ظہر ہو گی۔ڈاکٹر ید اللہ نے دوست احباب سے شرکت کی اپیل کی ہے۔