لوہاری گیٹ پولیس کی کارروائیاں، اشتہاری، گٹکا فروش گرفتار، مقدمات درج
لاہور(کر ائم رپو رٹر) لوہاری گیٹ پولیس نے کارروائی کے دوران بجلی چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری قاسم کو گرفتار کر کے مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیادوسری کارروائی میں گٹکا فروش سجاد کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا برآمد کر کے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔