حافظ آباد،  نشئی خاوند نے بیوی کوگلہ گھونٹ کر مارڈالا 

حافظ آباد،  نشئی خاوند نے بیوی کوگلہ گھونٹ کر مارڈالا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
حافظ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر) حافظ آباد کے نواحی گاؤں خنجر میں نشئی خاوند نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کا گلہ گھونٹ کر قتل کردیا اور خود فرار ہوگیا  تفصیلات کے مطابق سلمی بی بی زوجہ تنویر جو کہ تین بچوں کی ماں تھی اسکا خاوند تنویر نشہ کا عادی تھا جس پر بیوی سلمی اسے نشہ کرنے سے منع کرتی رہتی تھی گذشتہ رات سلمی جب سو رہی تھی تو تنویر نے اپنی بیوی کا گلہ گھونٹ کر اسے جان سے مار دیا اور خود فرار ہوگیا۔

مزید :

علاقائی -