حافظ آباد،نامعلوم ملزمان نے ایک شخص کو تشددکرکے شدید زخمی کردیا

حافظ آباد،نامعلوم ملزمان نے ایک شخص کو تشددکرکے شدید زخمی کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
حافظ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر) حافظ آباد کے قصبہ کوٹ سید محمد میں نامعلوم ملزمان نے ایک شخص کو تشددکرکے شدید زخمی کردیا اور فرار ہوگئے۔ عمران نامی شخص مقامی ڈیرہ پر سورہا تھا کہ رات کے وقت وہاں پر نامعلوم ملزمان آئے جنھوں نے اسے تشدد کرکے شدید زخمی کردیا اور فرار ہوگئے۔ 
ان کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے او پولیس کی جانب سے  ملزمان کی تلاش جاری ہے

مزید :

علاقائی -