موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار، 4موٹرسائیکلیں، اسلحہ برآمد
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ایس پی ما ڈل ٹاؤن دوست محمد،اے ایس پی کا ہنہ شا ہز یب چا چڑ کی ہد ایت پر کاہنہ پولیس کی کارروائی،موٹر سائیکل چور گینگ کوگرفتار کر لیا۔تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایچ او کا ہنہ انسپکٹر شیخ حما د اختر مو ٹر سا ئیکل چو ر گینگ کو گرفتار 4 موٹر سائیکلیں اور اسلحہ برآمدکر کے ملزمان میں رب نواز اور شفاقت کو گر فتا ر کر لیا ایس ایچ او کا ہنہ نے بتا یا کہ ملز ما ن سے تفتیش جاری ہے اور ان پر متعد مقد ما ت درج ہیں۔
ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد کی ایس ایچ او کاہنہ انسپکٹر شیخ حما د اختر اور انکی ٹیم کو شاباش دی۔ایس پی دوست محمد نے کہا کہ کرائم کنٹرول کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے۔