ٹریفک وارڈن نے 1 لاکھ 75 ہزار روپے سے بھرا پرس مالک تک پہنچا دیا

 ٹریفک وارڈن نے 1 لاکھ 75 ہزار روپے سے بھرا پرس مالک تک پہنچا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈیوٹی پرمامور ٹریفک وارڈن نے 01 لاکھ 75 ہزار روپے سے بھرا پرس اصل مالک کو واپس کر دیا  تفصیلات کے مطابق ٹریفک وارڈن عابد سکھیرا کو دوران پیڑولنگ گلاب دیوی ہسپتال کے قریب ایک لاوارث بیگ ملا  بیگ میں موجود ضروری کاغذات سے اصل مالک کو ٹریس کرلیا گیا  سید حماد عابد نے ایمانداری پر وارڈن عابد سکھیرا کو شاباش دیتے ہوئے کہاکہ وارڈنز ٹریفک کی روانی کے ساتھ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو بھی یقینی بنائے ہوئے ہیں۔ 

مزید :

علاقائی -