چیچہ وطنی میں بین الصوبائی کار چور گروہ کا سرغنہ گرفتار

چیچہ وطنی میں بین الصوبائی کار چور گروہ کا سرغنہ گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
چیچہ وطنی(نامہ نگار، نمائندہ خصوصی)تھانہ سول لائن کی بڑی کارروائی، بین الصوبائی کار چور گروہ کا سرغنہ گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی گاڑیاں برآمد  تفصیل کے مطابق انچار ج انوسٹی گیشن ملک غلام عباس نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شب و روز کی محنت کے بعد پشاور کے رہائشی بین الصوبائی کار چور گروہ کا سرغنہ نور خاں عرف حمزہ کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی چار گاڑیاں برآمد کر لیں، دوران تفتیش ملزم نے انکشافات کیا کہ ہمارا 20 سے 25 لوگوں کا گروہ ہے اور ہم نے پنجاب کے مختلف شہروں لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، ساہیوال سے درجنوں گاڑیاں چوری کی ہیں۔

، یہ امر قابل ذکر ہے کہ ملزم نور خاں عرف حمزہ پنجاب کے مختلف تھانوں کو مطلوب

مزید :

علاقائی -