سرگودھا، خاتون سے بد اخلاقی  کرنے والا ملزم گرفتار

  سرگودھا، خاتون سے بد اخلاقی  کرنے والا ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرگودھا(بیورو رپورٹ) تھانہ فیکٹری ایریا پولیس کو بسمہ اللہ پارک کے رہائشی عبدالرؤف نے اطلاع دی کہ ملزم امبریز نے اسکی بیوی جو گھر میں اکیلی تھی زبردستی بد اخلاقی کی  اور موقع سے فرار ہوگیا اطلاع وقوعہ ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ فیکٹری ایریا ظہیر احمد نے مدعی کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے سب انسپکٹر مجاہد عباس وغیرہ پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم امبریز ولد میاں محمد کو 24گھنٹوں میں گرفتارکرلیا   مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -