رانا ثناء اللہ کا منفرد ماسک سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کا ماسک سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔رانا ثناء اللہ گزشتہ روزساتھی رہنما خواجہ آصف کی احتسا ب عدالت میں پیشی کے موقع پر جب عدالت آئے تو انہوں نے جو ماسک پہن رکھا تھا وہ سب کی تو جہ کا مرکز بن گیا۔لیگی رہنما نے ٹائیگر کی تصویر والا فیس ماسک پہن رکھا تھا جو مسلم لیگ ن کے پرچم پر بھی آویزاں ہوتا ہے، جسے وہاں موجود پارٹی کارکنوں نے خوب پسند کیا۔
رانا ثناء م
