قصور، غیر قا نو نی چلنے وا لے 98پٹر و ل پمپوں کو سیل کر دیا گیا

قصور، غیر قا نو نی چلنے وا لے 98پٹر و ل پمپوں کو سیل کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
قصور (بیورورپورٹ) اسسٹنٹ کلکٹر کسٹم کے ہمرا ہ سو ل ڈیفنس افسرا ن نے غیر قا نو نی طو ر پر چلنے وا لے ضلع بھر میں 98پٹر و ل پمپو ں کو سیل کر دیا گیا سول ڈیفنس آ فیسر ضلع قصور سیف اللہ نے صحا فیو ں کو بتا یا کہ غیر قا نو نی پٹر و ل پمپو ں کے خلا ف کیے گئے کر یک ڈا ؤ ن میں تحصیل قصور سے 22تحصیل پتو کی 38تحصیل چو نیا ں 32اور تحصیل کو ٹ را دھا کشن کے 9پٹر و ل پمپو ں کوسیل کر دیا گیا جبکہ 3پٹر و ل پمپ ما لکا ن کے Kٖٓفا ر م اور ڈپٹی کمشنر کا لا ئسنس مہیا کر نے پر ان کو ڈی سیل کر دیا گیا۔ تفصیل کے مطا بق ضلعی سو ل ڈیفنس آ فیسر سیف اللہ نے بتا یا کہ ڈپٹی کمشنر قصور منظر جا و ید علی کی خصو صی ہدا یت پر اسسٹنٹ کلکٹر کسٹم کے ہمرا ہ ضلع بھر میں غیر قا نو نی پٹر و ل پمپو ں کے خلا ف کیے گئے آ پر یشن میں ضلع بھر میں درجنوں پٹر و ل پمپس کو سیل کیا گیا جبکہ قوا ئد وضوا بط کے مطا بق چلنے والے تین پٹر و ل پمپو ں کو ڈی سیل کر دیا گیا ہے، انہو ں نے کہا کہ حکو متی ہدا یا ت کی رو شنی میں جن پٹر و ل پمپس کے پا س کا غذا ت غیر رجسٹر ڈ شد ہ ہیں ان کو دو سرے را ؤ نڈ میں سیل کیا جا ئے گا اس لیے متعلقہ ما لکا ن اپنے پٹر و ل پمپس کو قوا ئد و ضوا بط کے مطا بق چلا ئیں اور متعلقہ کا غذا ت ڈی سی کا لا ئسنس kفا ر م حا صل کر یں۔
 اس سلسلے میں حکو مت کی طر ف سے سخت ہدا یا ت مو صو ل ہو چکی ہیں کہ جو ما لکا ن کسٹم اور سو ل ڈیفنس کی طر ف سے لگا ئی گئی سیل کو تو ڑ یں گے ان کے خلا ف کسٹم ایکٹ کے تحت سخت کا روا ئی ہو گی اور کا ر سر کا ر میں مدا خلت پر ایکشن لیا جا ئے گا انہو ں نے مز ید کہا کہ دو ران چیکنگ یہ با ت کسٹم حکا م کے علم میں آ تی ہے کہ جو کمپنی اپنے متعلقہ پٹر و ل پمپس کی سا ئٹ سے ہٹ کر دو سر ے کمپنی کو غیر قا نو نی سپلا ئی دے رہی ہے اس کا بھی نو ٹس لیا جائے گا اور اس اتھا ر ٹی کو اور explosiveڈیپا ر ٹمنٹ کے علم میں لا یا جا رہا ہے کیو نکہ یہ کمپنی غیر قا نو نی پٹر و ل پمپس کو سپلا ئی دیکر مد د کر رہی ہیں۔

مزید :

علاقائی -