قصور، پولیس کی کارروائی،13جواری رنگے ہاتھوں گرفتار
قصور (بیورورپورٹ)ڈی ایس پی سٹی محمد یعقو ب اعوا ن کی سٹی سر کل میں قما ر با ز ی کے خلا ف کیے گئے کر یک ڈا ؤ ن میں دو مختلف وا قعا ت میں 13قمار با ز و ں کو دا ؤ پر لگی ہو ئی ہز ا ر و ں روپے کی رقم سمیت گر فتا ر کر لیا۔ تفصیلا ت کے مطا بق پو لیس تھا نہ اے ڈو یژ ن نے گیٹ پتو ا ں وا لہ میں چھا پہ ما ر کر تا ش پر جوا کھیلنے وا لے وقا ر، شہزا د، وقا ص، محمد احمد، علی حید ر، محمد فہیم کو تا ش اور دا ؤ پر لگی ہو ئی ہز ا ر و ں روپے کی رقم پا نچ مو بائل فو ن سمیت گر فتا ر کر لیا جبکہ پولیس تھا نہ بی ڈو یژ ن نے سہا ر ی رو ڈ با ئی پا س کے نز دیک لو ڈ و پر جوا کھیلنے وا لے ار شد سمیت 7ملز ما ن کو دا ؤ پر لگی ہو ئی ہزا ر و ں روپے کی رقم سمیت ملز ما ن کو گر فتا ر کر لیا پو لیس نے ملز ما ن کے الگ الگ مقد ما ت در ج کر لیے۔ شہر یو ں نے قما ر با ز ی کے خلا ف خصو صی مہم چلا نے پر ڈی ایس پی سٹی محمد یعقو ب اعو ا ن کو خرا ج تحسین پیش کیا ہے۔
