جرمانوں کا ٹارگٹ پورا کرنے کیلئے چھوٹے دکانداروں کو رگڑا

   جرمانوں کا ٹارگٹ پورا کرنے کیلئے چھوٹے دکانداروں کو رگڑا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کبیروالا(سٹی رپورٹر) جر مانوں کا ”ٹارگٹ“  پوراکر نے کے لئے چھوٹے دکانداروں کی شامت آگئی  تفصیل کے مطابق سوشل ویلفیئر آفیسرپرائس کنٹرول مجسٹریٹ محمدعمر نے جر مانوں کا ٹارگٹ پورا کر نے کے لئے چھوٹے دکا ند ا روں کو بغیر کسی خریداری کروائے بھاری بھر جر مانوں کا سلسلہ شر وع کررکھا ہے گزشتہ روز بھی  موصوف نے مخدوم پورروڈ پرایک سبزی فروش کو دو ہزارروپے کا ٹیکہ لگادیا جب کہ دکان سے کسی بھی قسم کی خریداری نہ کی گئی تھی، مجسٹریٹ محمد عمر(بقیہ نمبر50صفحہ7پر)
کے جاری اقداما ت پر دکانداروں نے شدیداحتجاج کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا/ڈپٹی کمشنر خانیوال سے صورتحال کا فوری نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے۔
رگڑا