سرکاری میڈیکل کالجز میں سیٹیں کم، اسلامی جمعیت طلبہ کا احتجاج

سرکاری میڈیکل کالجز میں سیٹیں کم، اسلامی جمعیت طلبہ کا احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  مٹھن کو ٹ (نا مہ نگار)میڈیکل کالجز کی سیٹوں میں کمی کرنا کسی صورت منظور نہیں سرکاری میڈیکل کالجز میں طلبہ کے داخلہ کی 267 سیٹیں کم کردی گئیں پنجاب کی آبادی میں اضافہ ہوا ہے کالجز میں سیٹوں کو بڑھانے کی بجائے کم کرنا پرائیوٹ میڈیکل کالجز کو نوازنا ہے(بقیہ نمبر38صفحہ6پر)
 پرائیوٹ کالجز نے فیسوں میں اضافہ کردیا ہے اس فیصلہ کی بھرپور مذمت کرتے ہیں. یہ طلبہ اور والدین کے ساتھ ظلم ہے. فی الفور یہ فیصلہ واپس لیا جائے اور میڈیکل کالجز میں سیٹوں کو 3400 سے بڑھا کر 4000 کیا جائے اسلامی جمعیت طلبہ اس فیصلے کو مسترد کرتی ہے اور حکومت سے یہ فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کرتی ہے. اگر یہ فیصلہ واپس نہیں لیا گیا تو احتجاج کریں گے ان خیالات کا اظہار احمدحسن مزاری ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ڈیرہ غازی خان ڈویژن غربی،حافظ عکاشہ خان،حسیب الرحمن ناظم ضلع راجن پور حافظ حماد اور اسد مزاری دیگر رہنماؤں نے کیا۔
اعلان