پنجاب سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی حاضری مانیٹر کرنیکا حکم
خانیوال (بیورونیوز)حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی حاضری کو مانیٹر کرنے کیلئے خصوصی اقدامات کئے ہیں جس کے تحت (بقیہ نمبر26صفحہ6پر)
ڈائریکٹر ہیلتھ سے لیکر سیکرٹری ہیلتھ تک کو اچانک ہسپتالوں میں چھاپے مارنے، حاضری ریکارڈ چیک کرنے اور ڈاکٹرز کی موجودگی کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔
مانیٹرنگ کا حکم