ڈیرہ، بم کی اطلاع پر سکواڈ کی دوڑیں
ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر)محکمہ سول ڈیفنس ڈیرہ غازیخان (بقیہ نمبر30صفحہ6پر)
کے بم سکواڈ نے اطلاع ملنے پر چورہٹہ تونسہ روڈ بستی لاشاری تھانہ صدر کے علاقے میں آپریشن کرتے ہوئے آئی ای ڈی برآمد کر کے ڈی فیوز کر دیا اور مٹیریل متعلقہ محکمے کے سپرد کر دیاگیا یہ بات سول ڈیفنس آفیسر کے مراسلہ میں کہی گئی ہے۔
دوڑیں
