بہاولپور:15سالہ لڑکے کا100کلو وزن، چلنا پھرنا مشکل

  بہاولپور:15سالہ لڑکے کا100کلو وزن، چلنا پھرنا مشکل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بہاولپور(بیورو رپورٹ)مبارکپورکاکم سن فرقان‘10 سال سے موٹاپے کے غیرمعمولی مرض میں مبتلا ہے‘وزن 100 کلوگرام سے بھی بڑھ گیا تفصیل کے مطابق مبارک پورکارہائشی پندرہ سالہ فرقان گذشتہ دس سال سے غیرمعمولی موٹاپے کے مرض کاشکار ہے ایک ملاقات میں اس نے بتایا کہ  اس وقت میرا وزن 100  کلو   سے زائد ہے ہوچکاہے غیرمعمولی(بقیہ نمبر33صفحہ6پر)
 موٹاپے کاشکار ہیں  وزن کے بڑھنے کے باعث موت کے منہ میں جانے لگاہوں میری وزیراعظم پاکستان عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجو ہ سے اپیل ہے کہ میراجلداز جلد علاج کرایاجائے  انہوں نے بتایاکہ گزشتہ 10سال سے غیرمعمولی موٹاپے کاشکارہوں چلناپھرنامشکل ہوچکا  ہے جبکہ عرصہ دراز  سے گھرمیں ایک کمرے میں بندہوں انہوں نے کہاکہ علاج پرلاکھوں خرچ ہوتے ہیں  ہم غریب ہیں علاج کراناہمارے لیئے مشکل ہے حکومت ہماری مددکرے۔
چلنا مشکل