غیرقانونی ایل پی جی فروخت کرنیوالے دکانداروں کیخلاف آپریشن کا حکم

  غیرقانونی ایل پی جی فروخت کرنیوالے دکانداروں کیخلاف آپریشن کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 خانیوال (بیورونیوز)حکومت پنجاب نے   صوبہ بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی حاضری کو مانیٹر کرنے کیلئے خصوصی اقدامات کئے ہیں جس کے تحت ڈائریکٹر ہیلتھ سے لیکر سیکرٹری ہیلتھ تک کو اچانک ہسپتالوں میں چھاپے مارنے، حاضری ریکارڈ چیک کرنے اور ڈاکٹرز کی موجودگی کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ملتان، ڈکیتی،چوری کی وارداتیں، شہریوں کو لاکھوں کانقصان
ملتان (وقائع نگار) ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کی نقدی وقیمتی سامان سے محروم ہوگئے پولیس نے مقدمات کا اندراج کر کے کاروائی شروع کر دی ہے ۔تفصیل کے مطابق تھانہ نیوملتان کے علاقے بسمہ اللہ چوک عامر گلزار سے دو مسلح ڈاکو نے اسلحہ کی نوک پر نقدی14ہزار سمیت دوموبائلز چھین کر فرار ہوگئے،تھانہ مظفر آباد (بقیہ نمبر36صفحہ6پر)
کے علاقے دربار شیر شاہ کے قریب تین نامعلوم ڈاکو نے شہری فیاض حسین، غلام یسین سے موٹرسائیکل،نقدی8ہزار و چار موبائلز لیگئے،تھانہ گلگشت کے علاقے روبینہ خان سے موٹرسائیکل سوار ملزم جھپٹا مارکر نقدی و موبائل چھین کر فرار ہوگیا، نعمان کا ہوٹل سے موبائل مالیت18ہزار، فرحان کیگھر سے موبائل مالیت40ہزار، گردیزی مارکیٹ فیاض احمد کی موٹرسائیکل، حمزہ سجاد کا موبائل مالیت 10ہزار، ماجد نعیم کا موبائل مالیت22ہزارجبکہ تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے زینت ابوبکر کیگھر سے نقدی و سونا سمیت موبائل مالیت1لاکھ 7ہزار چوری ہوگئے۔
وارداتیں