سپریم کورٹ کے جج مسٹر جسٹس محمد امین  الدین خان کے بھائی انتقال کرگئے،  چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان  ، وکلاء،سیاسی سماجی شخصیات کی شرکت

سپریم کورٹ کے جج مسٹر جسٹس محمد امین  الدین خان کے بھائی انتقال کرگئے،  چیف ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (وقائع نگار)  چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹرجسٹس محمد قاسم خان نے سپریم کورٹ کے جج مسٹر جسٹس محمد امین الدین خان کے بھائی کے نماز جنازہ میں شرکت  کی۔چیف جسٹس محمد قاسم خان نے بھائی کی (بقیہ نمبر22صفحہ6پر)
وفات پر جسٹس امین الدین خان سے تعزیت کی۔ نمازجنازہ میں ججز اور وکلاء سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے بھرپور تعداد میں شرکت کی۔ نمازجنازہ جلال باقری جنازہ گاہ قدیرآباد میں ادا کی گئی۔
نماز جنازہ