مظفر گڑھ:دو اہم سڑکوں کی تعمیر کا فیصلہ
مظفرگڑھ(نامہ نگار)مشیر زراعت وزیراعلی پنجاب سردار عبدالحئی خان دستی نے بتایا کہ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے مظفرگڑھ کے عوامی مطالبہ پر مظفرگڑھ کی دو (بقیہ نمبر14صفحہ6پر)
اہم شاہرات کو میٹلڈ کرنے کی منظوری دے دی اور جلد کام کا آغاز ہوگا۔ پہلی شاہراہ ملتان روڈ تا علی پور بائی پاس وایا سبزی منڈی، اس روڈ کی لمبائی 104 کلومیٹر ہے اور اس کا تخمینہ لاگت(5248) ملین روپے ہے جبکہ دوسری شاہراہ جھنگ روڈ تا جمال والا روڈ وایا تھرمل پاور سٹیشن اس روڈ کی لمبائی 0112 کلومیٹر ہے اور اس کاتخمینہ لاگت(681437) ملین روپے ہے۔
فیصلہ