خانیوال:آئل،گھی کی قیمتوں میں اضافہ، صورتحال سنگین

  خانیوال:آئل،گھی کی قیمتوں میں اضافہ، صورتحال سنگین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  خانیوال (بیورونیوز)آئل اور گھی کی قیمتوں میں ہر گزرتے دن کیساتھ اضافے نے عوام کو مشکلات میں دھکیل دیا ہے آئل کی قیمت15دن کے اندر10سے20روپے کلو اضافہ جبکہ اسی طرح گھی  کے نرخ بھی 10سے15روپے فی کلو مہنگے ہوئے ہیں جبکہ انڈے کے(بقیہ نمبر9صفحہ6پر)
 نرخوں میں 50روپے فی درجن کی کمی دیکھنے میں آرہی ہے شہریوں نے اعلیٰ حکام سے آئل اور گھی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
صورتحال سنگین