محکمہ عشروزکواۃ، 2ہزارمستحقین کے نام فہرست سے خارج

محکمہ عشروزکواۃ، 2ہزارمستحقین کے نام فہرست سے خارج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 مظفرگڑھ(نامہ نگار)محکمہ عشرو زکواۃ مظفرگڑھ نے دو ہزار سے زائد مستحقین کے نام فہرست سے خارج کر دئیے ہیں، خارج ہونے والے مستحقین غیر مستحق بتائے جارہے ہیں، جبکہ مستحقین نسیم مائی، فضلان بی بی،کلثوم، افضل و دیگر کا کہنا تھا کہ انہیں سیاسی وجوہ پر نکالا گیا (بقیہ نمبر10صفحہ6پر)
ہے، ذرائع کے مطابق بینکوں میں زکو کی رقم کی ادائیگی میں کمی کے باعث محکمہ زکو نے یہ اقدام اٹھایا ہے، فہرست سے خارج ہونے والے افراد کا کہنا ہیکہ انہیں سیاسی وجوہ کی بنا پر خارج کیا گیا ہے جو کہ زیادتی ہے۔
خارج