جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کی پریکٹس جاری

    جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کی پریکٹس جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لاہور(سپورٹس رپورٹر)کستان کرکٹ ٹیم  کی کراچی میں جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کی تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہے تمام کھلاڑی بہت محنت سے پریکٹس سیشن میں حصہ لے رہے ہیں اور اس موقع پر کوچز کھلاڑیوں کی خامیاں دور کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں قومی ٹیم کی تربیت کل تک جاری رہے گی گزشتہ روزکھلاڑیوں نے باؤلنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور مشقیں کیں اس موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی بہت جوش میں نظر آئے اور کوچزکی زیر نگرانی بھرپور طریقہ سے تربیت حاصل کی یاد رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیا ن پہلا ٹیسٹ میچ26 جنوری سے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔