کامران بنگش کی مشتاق احمد غنی کی خوشدامن کی وفات پر تعزیت
پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا کے معا ون خصوصی برا ئے اطلا عات و اعلیٰ تعلیم کا مرا ن خا ن بنگش جمعہ کے روز سپیکر خیبر پختو نخوا اسمبلی مشتا ق احمد غنی کی رہائش گاہ ایبٹ آباد گئے جہاں پر انہوں نے سپیکر مشتا ق غنی کی خوشدامن کی وفا ت پر فا تحہ خوا نی کی۔انہو ں نے مرحو مہ کی مغفرت اور پسما ندہ گا ن کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی۔