شیر کے نشان والا ماسک پہننے میں کوئی غیر معمولی بات نہیں ، رانا ثنا اللہ

شیر کے نشان والا ماسک پہننے میں کوئی غیر معمولی بات نہیں ، رانا ثنا اللہ
شیر کے نشان والا ماسک پہننے میں کوئی غیر معمولی بات نہیں ، رانا ثنا اللہ

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے سوشل میڈیا پر شیروالی ماسک کی ویڈیو وائرل ہونے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ شیر کا نشان مسلم لیگ ن کی پہچان ہے،شیر کے نشان والا ماسک پہننے میں کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے۔

انسداد منشیات عدالت میں پیشی پر رانا ثنا اللہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ماسک کی تصویر پر کسی دوست نے کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -