شاپنگ مالز ہفتے اور اتوار کو بھی کھلا رکھنے کی اجازت دے دی گئی

شاپنگ مالز ہفتے اور اتوار کو بھی کھلا رکھنے کی اجازت دے دی گئی
 شاپنگ مالز ہفتے اور اتوار کو بھی کھلا رکھنے کی اجازت دے دی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک)سندھ میں شاپنگ مالز ہفتے اور اتوار کو بھی کھلا رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

حکومت سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صوبے بھر میں اب شاپنگ مالز کو ہفتے اور اتوار کو بھی کھولا جا سکتا ہے،  اگر شاپنگ مال کسی ہاٹ سپاٹ پر ہوا تو اسے کھلا رکھنے کی اجازت نہیں ہو گی۔خیال رہے کہ کورونا وائرس کے باعث حکومت سندھ نے صوبے بھر میں شاپنگ مالز کو ہفتے اور اتوار کو بند رکھنے کے احکامات جاری کر رکھے تھے۔