میٹروبس کے ڈرائیوروں کی تنخواہ بھی کٹ گئی، سروس معطل

میٹروبس کے ڈرائیوروں کی تنخواہ بھی کٹ گئی، سروس معطل
میٹروبس کے ڈرائیوروں کی تنخواہ بھی کٹ گئی، سروس معطل
سورس: Wikimedia Commons

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد میں میٹروبس ڈرائیورز نے تنخواہوں میں کٹوتی کے خلاف احتجاج کردیا۔ڈرائیورز نے پوری تنخواہ ادا کرنے تک بسیں چلانے سے انکار کردیا۔ احتجاج کی وجہ سے اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان میٹرو بس سروس معطل ہوگئی ہے۔میٹرو سروس بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔