ثناءفخر کا شوہر کو بوسہ، تصویر سوشل میڈیا پر ڈالی تو ہنگامہ برپا ہو گیا

ثناءفخر کا شوہر کو بوسہ، تصویر سوشل میڈیا پر ڈالی تو ہنگامہ برپا ہو گیا
ثناءفخر کا شوہر کو بوسہ، تصویر سوشل میڈیا پر ڈالی تو ہنگامہ برپا ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی معروف اداکارہ ثناءفخر نے شوہر کے ساتھ بوسہ کرتے ہوئے  تصویر انسٹا گرام پر جاری کی تو انہیں لینے کے دینے پڑ گئے ہیں ، سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کے تیر برسانے آغاز کر دیاہے ۔


تفصیلات کے مطابق ثناءفخرنے شوہر کی سالگرہ کے موقع پر بستر میں بیٹھے ہوئے بوسہ لیتے ہوئے تصویر اپنی انسٹاگرام سٹوری میں شیئر کی جس نے ہنگامہ برپا کر رکھے دیا اور سوشل میڈیا صارفین ٹوٹ پڑے .


اسد عثمان نامی صارف نے اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ”ساری زندگی لاچے میں شان کے آگے پیچھے کھیتوں میں اچھلتے کودتے گزاری ، تمہیں کیا پتا کہ شرم و حیا ءکیا چیز ہوتی ہے ۔


رومیلانامی صارف بھی تصویر دیکھ کر فافی غصے میں آئیں اور کہنے لگیں کہ ” تم لوگ کوئی کام بھی دنیا کو دکھائے بغیر نہیں کر سکتے یا گھر میں بے شرمی کی اجازت نہیں ہے ۔“


مریم ریاض کا کہناتھا کہ” اللہ نے میاں یبوی کو پردے میں یہ سب کرنے کا حکم دیاہے تو شرم آنی چاہیے تمہیں ۔“

مزید :

تفریح -