پاکستان میں بھی جدید ترین ہسپتال کی تعمیر، یہ کہاں پر بنایا جارہاہے؟ عمران خان نے اعلان کردیا

پاکستان میں بھی جدید ترین ہسپتال کی تعمیر، یہ کہاں پر بنایا جارہاہے؟ عمران ...
پاکستان میں بھی جدید ترین ہسپتال کی تعمیر، یہ کہاں پر بنایا جارہاہے؟ عمران خان نے اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد، کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا کے آغاز میں ہسپتال کی تعمیر کی وجہ سے بھی چین خبروں میں رہا اور اب پاکستان میں بھی ایک ہسپتال کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں جنہیں وزیراعظم عمران خان نے خود شیئرکیا تھا۔ عمران خان نے تصاویر شیئرکرتے ہوئے ساتھ اس کی تفصیلات بھی شیئرکیں ۔

عمران خان نے  بتایا کہ کوروناء بحران کے دوران سست روی کے بعد کراچی میں شوکت خانم میموریل ٹرسٹ اسپتال کے تہہ خانے (بیسمنٹ) کی تعمیر کا کام عمدہ رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے۔ 

انہوں نے مزید لکھا کہ کراچی کا یہ شوکت خانم سب سے بڑا اور پاکستان کا جدید ترین مرکزِ شفا ہوگا، انشاءاللہ۔

عمران خان کی اس ٹوئیٹ کو وزیراعظم آفس نے بھی ری ٹوئیٹ کیا ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -